ٹیگس - ابوظہبی
ابوظہبی کے ولیعہد کے سابق مشیر اور سخت گیر موقف رکھنے والے عبدالخالق عبداللہ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن اب ختم ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440978 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے جس کے بعد اس ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436705 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435002 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
یمنی فوج نے سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے حملوں کے جواب میں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پرایک بیلیسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429735 تاریخ اشاعت : 2017/08/31
یمنی فوج نے سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے حملوں کے جواب میں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پرایک بیلیسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429735 تاریخ اشاعت : 2017/08/31