Tags - ھندو
طاہر ڈوگر:
پی ایس ٹی لاہور کے ڈویژنل صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بچہ بچہ جہاد کے جذبے سے سرشار ہے پاک فوج کی آواز پر لببیک کہیں گے۔
News ID: 443492    Publish Date : 2020/08/22

تین گنبدوں والی یہ قدیم مسجد شہنشاہ ”بابر“ کے دور میں اودھ کے حاکم ”میرباقی اصفہانی“ نے ۹۳۵ھ /۱۵۲۸ء میں تعمیر کرائی تھی، مسجد کے مسقف حصہ میں تین صفیں تھیں اور ہر صف میں ایک سو بیس نمازی کھڑے ہوسکتے تھے، صحن میں چار صفوں کی وسعت تھی۔
News ID: 443414    Publish Date : 2020/08/10

شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندو ستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندو ستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
News ID: 442693    Publish Date : 2020/05/11

سونیا گاندھی:
ھندو ستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ھندو ستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر فرقہ وارانہ وائرس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھندو ستانی وزیر اعظم مودی ھندو ستان میں نفرت اور فرقہ واریت کا بیج بو رہے ہیں ۔
News ID: 442574    Publish Date : 2020/04/25

امت اسلامی عالمی کونسل :
امت اسلامی عالمی کونسل نے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کے ظلم و جنایت پر دنیا کی خاموشی کو انسانیت کی تباہی جانا ہے ۔
News ID: 442229    Publish Date : 2020/03/03

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دہلی میں مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کی شہات اور سینکڑوں زخمیوں کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا: دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام، تشدد اور مساجد شہات پر ی اقوام متحدہ اور عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن ہے
News ID: 442201    Publish Date : 2020/02/29

اسد الدین اویسی:
اسد الدین اویسی نے کہا ہےکہ مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) زیر قیادت نریندر مودی حکومت این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو نافذ کر کے ہندو اور مسلمانوں کے مابین پھوٹ ڈالنا چاہتی ہے ۔ جس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا۔
News ID: 441842    Publish Date : 2019/12/30

دشمنی دو طرح کی ہو سکتی ہے: ایک وہ جس کے اندر نفرت و دشمنی کی آگ جل رہی ہو جیسے کسی کو قتل کر دیا گیا ہو اور اس کے وارث انتقام کے در پہ ہوں جس کی طرف قرآن میں بھی اشارہ ہے۔
News ID: 441829    Publish Date : 2019/12/28

جیپور میں ہندو- مسلم امن و دوستی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
News ID: 441546    Publish Date : 2019/11/03

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
News ID: 441290    Publish Date : 2019/09/16

او آئی سی:
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
News ID: 441216    Publish Date : 2019/09/04

امریکی جریدے " فارن پالیسی" کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیریوں اور باقی ہندوستان کے درمیان خلیج مزید بڑھے گی بلکہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بھی خدشہ ہے ۔
News ID: 441092    Publish Date : 2019/08/19

اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید سرور چشتی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ھندو ستانی مسلمان ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں ۔
News ID: 441091    Publish Date : 2019/08/19

وفا فاؤنڈیشن کے صدر پرویز علی وفا نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر خصوصاً جموں خطہ ماضی میں کسی حد تک پُرامن رہا ہے لیکن اب چند مفاد خصوصی عناصر مذہب کے نام پو لوگوں کو بانٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 440845    Publish Date : 2019/07/20

مسلم پرسنل لا بورڈ:
مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابری مسجد کے بدلے میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی ۔
News ID: 440823    Publish Date : 2019/07/17

ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔
News ID: 440055    Publish Date : 2019/03/27

بچوں کی تربیت اس نہج پر کی جائے کہ وہ ایک دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کریں، کسی کو کسی کے عقائد پر اعتراض نہ کرنے دیا جائے، "جیو اور جینے دو" کا اصول اپنایا جائے،"اپنا عقیدہ چھوڑو نہیں، دوسرے کا چھیڑو نہیں" ماٹو بنا لیا جائے تو بہتری آسکتی ہے ۔
News ID: 439918    Publish Date : 2019/03/06

ہندوستان:
ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔
News ID: 439497    Publish Date : 2019/01/06

ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
News ID: 439054    Publish Date : 2019/01/05

دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
News ID: 437823    Publish Date : 2018/12/04