ٹیگس - ھندو
دھلی:
ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت یعنی ۶ دسمبر کی تاریخ کے پیش نظر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437823 تاریخ اشاعت : 2018/12/04
ہندوستان میں رسگرم ہندوانتہا پسند تنظیم وشواہندو پریشد کے ایک گروہ کی جانب سے تاج محل کے باہر ہنگامہ آرائی کی گئی اور تاج محل کے مغربی دروازہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436272 تاریخ اشاعت : 2018/06/13
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435002 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
مجمع مدیران حوزات علمیہ ھندو ستان نے اپنے صادرہ کردہ بیانیہ میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت قرار دیئے جانے کے حوالے سے امریکی صدر جمھوریہ ٹرمپ کے حالیہ فیصلے کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 432210 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
رسا نیوز ایجنسی - ھندو مذھبی رہنما سوامی اگنی ویش نے غزہ پر ہونے والے حالیہ صھیونی حملہ کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 7010 تاریخ اشاعت : 2014/07/12