21 February 2018 - 19:23
آیت الله مکارم شیرازی:

عزاداری ذکر مصائب تک محدود نہ رہے | دنیا کے سامنے فضائل اهل بیت بیان کئے جائیں

حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری ذکر مصائب تک محدود نہ رہے دنیا کو فضائل اهل بیت علیھم السلام اور آپ کی طرز زندگی سے آشنا کئے جانے کی تاکید کی ۔
21 February 2018 - 12:11
شہادت حضرت فاطمہ(س) کے موقع پر؛

رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس شام غریباں

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی جگر گوشہ اور پارہ تن حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
20 February 2018 - 12:29

رسول کی بیٹی پر ظلم کا پہاڑ ڈھایا گیا

حضرت فاطمہ زھرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔
20 February 2018 - 10:06

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔