28 February 2018 - 19:48
آیت الله شب زنده دار:
علمی ترقی، اسلام کی ترقی کا سبب ہے | اپنی دوستی اور دشمنی کا معیار رضائے الھی قرار دیں
گارڈین کونسل کے رکن نے کہا: طلاب ھرگز اُس علم اور فقہ کی ترقی جس پر اسلام و شریعت کی بقا کا انحصار ہے پیچھے نہ رہیں نیز تعلیم اور تحصیل کے ساتھ ساتھ خود سے بھی غافل نہ ہوں ۔