جرمن کے پروفیسر اور "پاڈربورن یونیورسٹی" کے استاد «کلاوس فون اشٹوش»، اپنی کتاب میں سوال اٹھایا کہ کیا خدا اپنی کتاب قرآن میں مسیحیوں کو مخاطب قرار دیا ہے ؟
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق پروفیسر کلاوس فون اشٹوش (Klaus von Stosch ایران بک ایوارڈ میں « اسلامک چیلنجز: اور مسیحی وحدت کے پہلو» کی کتاب کے ساتھ بہترین رایٹر کا ایوارڈ جیت اور حسن روحانی سے انعام وصول کرچکا ہے ۔
انہوں نے اپنی اس تحقیقی کتاب میں مسلمانوں اور عیسایی قربت کے پہلووں کا جایزہ لیتے ہوئے اسلامی اور مسیحیت میں پل باندھنے اور ایک دوسرے کو قریب لانے کی کوشش کی ہے۔
کلاوس فون اشٹوش نے ظهور قرآن اور اسلامی معارف میں اسکی اہمیت اور کردار کے ساتھ سوال اٹھایا کہ «کیا قرآن میں خدا عیسائیوں سے گفتگو کرتا ہے؟» اور ساتھ ہی مختلف قربت کے پہلووں کا جایزہ پیش کیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے