نمازِ شب
17 February 2020 - 23:00

نمازِ شب

جنابِ رسولِ خدا نے نمازِ شب کے بارے میں فرمایا: "نمازِ شب پروردگار کی رضا، ملائکہ کی دوستی، انبیاء کی سنت، نور معرفت، ایمان کی جڑ، بدن کا سکون، شیطان کی اضطرابی، دشمن کے سامنے ہتھیار، استجابتِ دُعا، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا باعث ہے۔"
ولایت فقیہ اور دشمن شناسی
03 February 2020 - 21:54

ولایت فقیہ اور دشمن شناسی

عین ممکن ہے کہ ولی فقیہ ایک خاص سرزمین پر اس سرزمین پر لاگو نظام، حکومت یا آئین کے اعتبار سے کسی "اجرائی" ذمہ داری کا حامل نہ ہو اسکے باوجود اس سرزمین پر بسنے والے مسلمانوں اور انسانوں کی نظریاتی اور اسلامی فکری ہدایت "ولی فقیہ" کی ذمہ داری ہے ۔
علامہ اقبال وحدت امت کے داعی
18 January 2020 - 13:24

علامہ اقبال وحدت امت کے داعی

علامہ اقبال (رہ) نے اپنی انداز فکر سے قوم و ملت کو بیدار کیا اور اپنی شاعری میں وحدت و اتحاد کا درس دیا۔ اسلامی اتحاد کی ضرورت اسلئے ہیکہ اتحاد خدا کی ایسی مضبوط رسی ہے جس سے گمراہی اور تفرقہ کی ذلت سے نجات ملتی ہے۔
حضرت زینب(س) شکوہ صبر و اقتدار 
01 January 2020 - 12:07

حضرت زینب(س) شکوہ صبر و اقتدار 

تاریخ اسلام میں ایک ایسی عظیم المرتبت خاتون کا نام افق فضل و کمال پر جگمگا رہا ہے کہ جس کی شخصیت اعلیٰ ترین اخلاقی فضائل کا کامل نمونہ ہے ۔ایسی خاتون جس نے اپنے نرم و مہربان دل کے ساتھ مصائب کے بارگراں کوتحمل کیا
ذمہ داران قوم و ملت غیر ذمہ دار کیسے بنتے ہیں ؟
31 December 2019 - 15:50

ذمہ داران قوم و ملت غیر ذمہ دار کیسے بنتے ہیں ؟

قیادت کے مسٔلہ میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ ابتداہی سے کچھ چالاک وسیاست بازلوگ اپنی چالاکی سے قوم کو ہائی جیک کرلیتے ہیں اور جہاں تک انہیں یاانکے حوالیوں موالیوں کو فائدہ پہنچتا ہے وہ قوم کے ساتھ ساتھ دیکھائی دیتے ہیں ۔