
22 August 2020 - 11:52
ایم ڈبلیو ایم کا اسلام آباد میں اسرائیل مخالف مظاھرہ، پرچم نذر آتش
علامہ محمد اقبال بہشتی نے کہا کہ اسرائیل عالم اسلام کا بدترین دشمن ہے۔ اس کی شاطرانہ چالوں سے دوست دشمن کوئی بھی محفوظ نہیں۔ جو مسلمان حکمران اسرائیل کو اپنا دوست سمجھتے ہیں وہ صیہونی فریب کاریوں سے دانستہ طور پر لاعلم بنے بیٹھے ہیں۔