پاکستان میں «اسرائیل مسترد» ریلی کا انعقاد / امارات اسراِئیل معاہدہ قلب فلسطین میں خنجر ہے + تصویر
22 August 2020 - 12:51

پاکستان میں «اسرائیل مسترد» ریلی کا انعقاد / امارات اسراِئیل معاہدہ قلب فلسطین میں خنجر ہے + تصویر

مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف شھروں میں «اسرائیل مسترد» ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد شخصیتوں اور عوام نے شرکت کی۔