ایران کا دسیوں میزائیل سے امریکی بیس پر حملہ / عراق میں امریکی چھاونی تباہ
08 January 2020 - 08:18

ایران کا دسیوں میزائیل سے امریکی بیس پر حملہ / عراق میں امریکی چھاونی تباہ

جمہوریہ اسلامی ایران نے شہید سردار قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا بدلہ عین ان کی شہادت کے وقت آج صبح ان کے مبارک نام سے اس آپریشن کو عراق کے عین الاسد امریکی بیس پر دسیوں میزائیل سے حملہ کا آغاز کیا ۔
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شھیدوں کی نماز جنازہ ادا
06 January 2020 - 13:50

رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی اور دیگر شھیدوں کی نماز جنازہ ادا

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے
03 January 2020 - 11:50

عالم اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی شہید ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سپاہی اور سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے مخلص کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس امریکہ کے ناپاک ہاتھوں شہید کر دئے گئے۔