08 January 2020 - 12:14
News ID: 441912
فونت
شہید قاسم سلیمانی کی تدفین بعد میں ہوئی اور انتقام پہلے شروع ہو گیا ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے شہرکرمان کے گلزار شہداء میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کو آج بدھ کی صبح سپرد خاک کردیا گیا۔

شہید قاسم سلیمانی کی تدفین سے قبل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات عراق میں امریکہ کے ایئر بیس عین الاسد کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بناکر شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے سخت انتقام کا آغاز کیا ہے۔

رات ڈیڑھ  بجے کے قریب عین اسی وقت عراق میں امریکہ کے عین الاسد ایئر بیس کو درجنوں بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا جب امریکہ نے میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کو بغداد ایئر پورٹ کے قریب  ایک دہشتگردانہ کاروائی کر کے شہید کیا تھا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬