
28 December 2019 - 15:33
آیت الله فقیهی:
خود کی برتری کا تصور انسان کی نابودی کا سبب ہے
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ انسان خود کو عجب و برتری سے دور رکھے کہا: خود کی برتری اور بزرگی کا تصور وہ خطرہ جو انسان کو نابود کردیتا ہے ۔