مکتب جعفری میں شامل ہونے کے لئے عمر کی شرط نہیں ہے
آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام صادق علیہ السلام کسی بھی عمر ، عقیدہ و صنف کے شرط کے بغیر طلاب کو قبول کرتے تھے بیان کیا : حوزات علمیہ میں طلبہ کو قبول کرنے کا شرط مکتب جعفری کے متضاد ہے ۔
عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان ہم آہنگی و تعامل
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے تاکید کی؛
رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے چیف ایڈیٹر نے الھدا انسٹیچیوٹ کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں عالمی سطح پر مڈیا اور ثقافتی ادارے کے درمیان زیادہ ہم آہنگی و تعامل کی ضرورت پر تاکید کی ۔
اقتصادی اور سکیورٹی شعبوں کی مشکلات کو ثقافت کے ذریعہ حل کیا جاسکتا ہے
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی :
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں ثقافتی کمیشن کے عدم استقبال کو ثقافت کی مظلومیت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی مضبوطی اور استحکام کے ذریعہ اقتصادی اور سلامتی شعبوں کی بڑی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
یورپی ممالک کو  ہر مسئلہ میں امریکہ کی ہاں میں ہاں نہیں ملانی چاہیے
حسین امیر عبداللہیان :
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا کہ یورپی ممالک کو امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
علمی نشست «مکتب امام خمینی (ره)؛ تمدن ساز مکتب »
وسائل نیوز نے منعقد کی؛
وسائل کی طرف سے ایک علمی نشست بعنوان «مکتب امام خمینی (ره)؛ تمدن ساز مکتب » رسا کے کنفرانس ہاس میں منعقد کیا گیا جس میں حجت الاسلام دکتر عبدالحسین خسروپناه اور حجت الاسلام محمد خواجوی اور حجت الاسلام احسان مرادی نے شرکت کی ۔
اغنیاء پر مصیبتیں سخت الھی امتحان ہے / بندوں کی دولت میں خدا کے کنبہ کا حق ہے
ایت ‌الله کاظم صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے کہا: خداوند متعال نے اپنے کنبہ اور خاندان کی خرچی امیروں اور قدرتمند افراد کے سپرد کر رکھی ہے تاکہ اس طرح ان کا امتحان لے سکیں، اغنیاء اور مالدار افراد خدا کی امانت کو ان کے حقداروں کو لوٹادیں۔
نسل پرستی امریکی معاشرے کا قدیمی زخم ہے
ایران کے مشہور تجزیہ نگار:
امریکا اس وقت سیاہ فام « جارج فلوئیڈ » کی موت کے بعد بحرانی حالات سے گزر رہا ہے کہ جس کی جڑ اس ملک کی نسل پرستی اور سرمایہ داری نظام ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ ابو القاسم محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
۶۷۸۹