ایسی معاشی و اقتصادی سرگرمیاں جن سے اسلامی معاشرے کو عزت حاصل ہو عبادت ہے
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا : عوام اور ملک کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اقتصادی کوششیں عبادت ہیں ۔
علماء کا لباس جہاد کا مظہر ہے اور حوزات علمیہ خدمت کا سنگر ہے
آیت الله صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے حوزہ کو جہاد کا سنگر اور انسان سازی کا کارخانہ جانا ہے اور کہا : طالب علم ہونا قرآن و اہلبیت و عترت کی نوکری کرنا ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
رسالت مدار اور حوزہ کی ترقی کے راہ میں خدمت ہو
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا : کبھی ایک واحد امر کے دو کنار ہوتے ہیں کہ ایک طرف ترقی کے اسباب ہیں تو دوسری طرف انسان کے زوال کی وجہ ہوتی ہے ۔
« امریکا مردہ باد» کا نارہ زندہ رکھا جائے
آیت الله جنتی:
گارڈین کونسل کے جنرل سکریٹری نے کہا: امریکی نشانیوں کو نیچے گرانا لوگوں کا کھلا پیغام ہے کہ شیطان بزرگ کی نابودی کے دن آچکے ہیں اور دنیا امریکا کے مکروہ چہرے کو بخوبی پہچان چکی ہے۔
مہذب اور تعلیم یافتہ فقہاء کی تربیت ضروری ہے
آیت الله نوری همدانی:
آیت الله نوری همدانی کی شرکت میں ثقافتی تعلیمی کمپلیکس کریمہ اهل بیت(ع) کے سنگ بنیاد کا پروگرام منعقد ہوا۔
«اهدنا الصراط المستقیم» انسان کے فقر و محتاجی کا اعتراف ہے
آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے اس بیان کے ساتھ کہ اهدنا الصراط المستقیم فقر و محتاجی کا اعتراف ہے بیان کیا : خداوند عالم بے نیاز وہ غنی مطلق ہے ۔
جوانوں کے اصلاح کا راستہ قرآن کریم کی تعلیمات کے حصول میں ہے
آیت الله طباطبایی:
شام ملک میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بیان کیا : امام صادق علیہ السلام جوانوں اور ان کے ساتھ سنی فاصلہ کے با وجود جوانوں کی تربیت کے لئے حلقہ ارتباطی قائم کی ۔
امام صادق ع مسلمانوں کے لئے اخلاق و رویہ میں بہترین نمونہ عمل ہیں
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے تاکید کی؛
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام صادق علیہ السلام مسلمانوں کے لئے اخلاق و رویہ میں بہترین نمونہ عمل ہیں بیان کیا : حضرت نے اخلاقیات کے ذریعہ بہت زیادہ شاگردوں کی تربیت و ہدایت کی ہے ۔
۵۶۷۸