18 June 2020 - 21:09
News ID: 442971
فونت
آیت الله طباطبایی:
شام ملک میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بیان کیا : امام صادق علیہ السلام جوانوں اور ان کے ساتھ سنی فاصلہ کے با وجود جوانوں کی تربیت کے لئے حلقہ ارتباطی قائم کی ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے امام منتظر ثقافتی انجمن کی طرف سے امام صادق علیہ السلام کی یوم شہادت کی مناسبت سے منعقدہ ویبنار میں شام ملک میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندہ آیت اللہ طباطبائی نے امام صادق علیہ السلام کی جوانوں کے ساتھ رویہ پر مبنی سیرت کو بیان کیا ۔

آیت الله طباطبایی نے اس کانفرنس میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی جوانوں کے ساتھ رویہ کو چہار حصے میں تقسیم کی اور بیان کیا :

کہا جا سکتا ہے کہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا جوانوں کے ساتھ رویہ کو چار پروگرام میں انجام دیا :

۱۔ اخلاقی پروگرام : حضرت صادق علیہ السلام نے کوشش کی جوانوں کے پاک دلوں میں ایمان و تقوا کو گہرا کریں ۔

۲۔ دینی پروگرام : اس وجہ سے کہ جوانان فکری و ثقافتی اعتبار سے دشمنوں کے نشانہ پر تھے لہذا حضرت دینی مباحث کو با رونق و پر رنگ کی اور مطالب کو جوانوں کے لئے روشن کیا تا کہ وہ انحراف سے دور رہیں ۔

۳ تعلیمی پروگرام : حضرت نے محبت و مہربانی کے ساتھ تعلیمی پروگرام کو منعقد کرتے تھے اور جوانوں کو اس میں شرکت کے لئے جذب کرتے تھے ۔ اور فرماتے تھے میں پسند کرتا ہوں کہ جوانوں کو نہ دیکھوں مگر وہ دو حالت میں ہوں یا عالم ہوں یا علم حاصل کر رہے ہوں ۔

۴۔ حضرت صادق علیہ السلام جوانوں کو قرآن کی تعلیمات حاصل کرنے کے لئے سفارش کرتے تھے کیوں کہ تاثیر قرآن جوانوں کے اصلاح کے لئے راستہ فراہم کرتا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬