امام صادق

ٹیگس - امام صادق
آیت الله طباطبایی:
شام ملک میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے نے بیان کیا : امام صادق علیہ السلام جوانوں اور ان کے ساتھ سنی فاصلہ کے با وجود جوانوں کی تربیت کے لئے حلقہ ارتباطی قائم کی ۔
خبر کا کوڈ: 442971    تاریخ اشاعت : 2020/06/18

کردستان میں اہل سنت عالم دین نے بیان کیا ؛
سنندج میں اہل سنت کے امام جمعہ نے کہا : اہل سنت کے زیادہ تر علماء نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی علمی و شخصیتی افضلیت کی تعریف کی ہے ۔ امام ابو حنیفہ نے دو سال تک امام کی خدمت میں شاگردی اختیار کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442970    تاریخ اشاعت : 2020/06/18

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے تاکید کی؛
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے اس تاکید کے ساتھ کہ امام صادق علیہ السلام مسلمانوں کے لئے اخلاق و رویہ میں بہترین نمونہ عمل ہیں بیان کیا : حضرت نے اخلاقیات کے ذریعہ بہت زیادہ شاگردوں کی تربیت و ہدایت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442965    تاریخ اشاعت : 2020/06/17

آیت الله صدیقی:
آیت الله صدیقی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام صادق علیہ السلام کسی بھی عمر ، عقیدہ و صنف کے شرط کے بغیر طلاب کو قبول کرتے تھے بیان کیا : حوزات علمیہ میں طلبہ کو قبول کرنے کا شرط مکتب جعفری کے متضاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442964    تاریخ اشاعت : 2020/06/17

قائد انقلاب اسلامی :
خبر کا کوڈ: 442952    تاریخ اشاعت : 2020/06/16

خبر کا کوڈ: 440668    تاریخ اشاعت : 2019/06/26

درس خارج میں بیان ہوا ؛
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ایام فاطمیہ میں عزاداری و عزا کا خاص اہتمام کرنے کی تاکید کرتے ہوئے مبغین دین اسلام سے حضرت فاطمۃ الزھرا (س) کی عظمت سے لوگوں کو آشنا کرانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 435034    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

آیت ‌الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ اور ایران کے معروف شیعہ عالم دین نے کہا: مختلف میدانوں اور علوم میں شاگردوں کی تربیت، شیعت کے خلاف ہونے والے شبھات کا جواب اور خمس کا احیاء حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اہم فعالتیں شمار کی جاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7169    تاریخ اشاعت : 2014/08/23