‫‫کیٹیگری‬ :
26 May 2016 - 14:58
News ID: 422308
فونت
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے؛
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں رمضان کے مہینے میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جانے کی تاکید کی ۔
رمضان پاکستان پولیس

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں پنجاب بھر کی 15 ہزار مساجد کو 571 اے، 424 بی اور 570 سی کے تحت حساس قرار دیا ہے۔


اس رپورٹ میں ماہ رمضان المبارک میں پنجاب بھر کی 43 ہزار مساجد میں سے 15 ہزار مسجدوں کو 571 اے، 424 بی اور 570 سی کے تحت حساس بتاتے ہوئے تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جانے پر زور دیا گیا ہے ۔


رپورٹ میں آیا ہے : صوبے میں 36 ہزار 6 سو مساجد میں نماز تراویح ہوگی ۔ اور 4 ہزار امام بارگاہوں میں اجتماعات ہوں گے ۔


محکمہ داخلہ نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ مساجد کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کئے کریں ۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬