‫‫کیٹیگری‬ :
26 May 2016 - 15:40
News ID: 422310
فونت
رهبر معظم نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں تاکید کی : ملک کا حقیقی اقتدار اور جھاد کبیر دشمن کی پیروی نہ کرنے میں پنہاں ہیں ۔
رهبر معظم اور خبرگان کونسل کے اراکین

 


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج پنجشنبہ کی صبح خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا : ملک کا حقیقی اقتدار اور جھاد کبیر دشمن کی پیروی نہ کرنے میں پنہاں ہیں ۔
 

رهبر معظم انقلاب نے دشمن کے تیسرے حملے یعنی «نفوذ» کو ملک کے لئے نہایت خطرناک بتاتے ہوئے اسے جنگ نرم کا تسلسل جانا اور کہا: عالمی سامراجیت «نفوذ» کے مقاصد میں چند باتوں کے درپہ ہے کہ وہ « فیصلہ لینے والے اور فیصلہ کرنے والے مراکز پر اثر اندازی»، « عوامی اعتقادات میں تحول و تبدیلی» و « حکمراں طبقہ کے محاسبات اور موقف میں تبدیلی» ہے ۔
 

اس خبر کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬