ٹیگس - خبرگان کونسل
آیت الله سید احمد خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) سے والھانہ محبت اور رھبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ سید علی خامنہ ای کی ھمراھی جدائی ناپذیر ہے کہا: امام خمینی(ره) کی محبت کا دم بھرنے والے اور رھبرسے دوری اپنانے والے ماڈرن واقفی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422343 تاریخ اشاعت : 2016/06/02
رہبر معظم نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں اس ادارے کی کلیدی حیثیت کی تشریح کرتے ہوئے تسلط پسندی استکبار کی سرشت اور فطرت بتایا اور کہا: اسلام ظلم و استکبار کا قلع قمع کرنے والی قوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422316 تاریخ اشاعت : 2016/05/28
رهبر معظم نے خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے آج خبرگان کونسل کے اراکین سے ملاقات میں تاکید کی : ملک کا حقیقی اقتدار اور جھاد کبیر دشمن کی پیروی نہ کرنے میں پنہاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422310 تاریخ اشاعت : 2016/05/26
آیت اللہ جنتی:
مجلس خبرگان رہبری کے نئے سربراہ الیکشن میں اپنی کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اتحاد کو دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422301 تاریخ اشاعت : 2016/05/25
اکثریت آراء سے؛
آیت اللہ جنتی کو اکثریت آراء سے مجلس خبرگان رہبری کا نیا سربراہ منتخب کر لیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422299 تاریخ اشاعت : 2016/05/24
خبرگان کونسل کی صدارت کے الکشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ خبرگان کونسل کی سترہویں اجلاس میں خبرگان کونسل کی صدارت کے لئے الکشن ہوا جس میں آیت الله محمد یزدی نے ۴۷ آراء سے کامیابی حاصل کی اور اس کونسل کے صدر معین ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 7899 تاریخ اشاعت : 2015/03/10
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے خبرگان کونسل میں مازندران کے نمائندے کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اہل خانہ کو تسلیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7213 تاریخ اشاعت : 2014/09/03
تہران میں آج سے،
رسا نیوز ایجنسی - ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان کونسل کا سولہواں اجلاس، آیت الله هاشمی شاهرودی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 7212 تاریخ اشاعت : 2014/09/02