‫‫کیٹیگری‬ :
07 June 2016 - 00:45
News ID: 422358
فونت
علاقے کے تمام میں ممالک میں رویت ہلال ماہ رمضان کی تصدیق کردی گئی ہے اس حوالے سے منگل پہلی رمضان المبارک ہوگی ۔
رویت ہلال ماہ رمضان

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان، ایران ، ھندوستان اور عراق میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا لھذا 7 جون بروز منگل پہلا روزہ ہوگا ۔
 

سرزمین ھندوستان کے جید علمائے کرام نے اس ملک کے مختلف گوشے اور صوبے میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے مومنین کو منگل سے روزہ کے آغاز کا حکم دیا ۔
 

دوسری جانب پاکستانی خبر ذارئع نے بھی لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر کے کئی علاقوں میں چاند نظر آنے اطلاع دی ۔
 

پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے رویت ماہ رمضان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا: ماہ مبارک رمضان کا چاند کراچی سمیت دیگر شھروں میں دیکھا گیا ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬