Tags - روزہ
ایک ماہ کی عبادت، راز و نیاز اور روزہ داری کے بعد فرزندان توحید کو عید فطر کی شکل میں گرانقدر تحفہ عطا کیا گیا ۔
News ID: 442811 Publish Date : 2020/05/24
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں دن کے کسی حصہ میں روزہ کی نیت سے پلٹنے کا حکم بیان کیا گیا۔
News ID: 442729 Publish Date : 2020/05/14
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ کی حالت میں وایکسین لگانے کا حکم بیان کیا گیا۔
News ID: 442714 Publish Date : 2020/05/13
ماہ مبارک رمضان کے موقع پر روزہ کے سلسلہ میں رھبر معظم انقلاب اسلامی کے جدید استفتائات نشر کئے گئے ۔
News ID: 442708 Publish Date : 2020/05/12
اسلام میں جتنی بھی عبادتیں ہیں سب اللہ ہی سے مخصوص ہیں چاہے وہ نماز ہو خمس ہو حج ہو یا جہاد ہو ، سب کی نسبت اللہ ہی کی طر ف دی جاتی ہے ، اور سب میں اللہ ہی کی قربت ہوتی ہے ، ہر عمل انجام دینے والا اللہ ہی کے لئے انجام دیتا ہے ۔
News ID: 442655 Publish Date : 2020/05/06
رمضان المبارک کا روزہ ہر شخص کا فردی فریضہ ہے ، لہذا ہر وہ شخص جس میں وجوب کی شرائط موجود ہیں اس پر روزہ واجب ہے، اس سے قطع نظر کہ کسی دوسرے پر واجب ہے یا نہیں، روزہ رکھے۔
News ID: 442590 Publish Date : 2020/04/27
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
News ID: 442577 Publish Date : 2020/04/25
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیان کیا : ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
News ID: 442560 Publish Date : 2020/04/23
ماہ مبارک رمضان کے قریب رهبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر مراجع معظم تقلید نے دنیا میں کرونا پھیلنے کے سبب روزہ رکھنے کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ۔
News ID: 442558 Publish Date : 2020/04/22
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایک سوال کے جواب میں کہ کرونا وائرس کے ایام میں رمضان کے مبارک مہینے کا روزہ رکھنے کا فقہی نظریہ اعلان کیا ۔
News ID: 442554 Publish Date : 2020/04/21
آیت الله نوری همدانی نے کرونا وبا مرض کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان المبارک مہینے میں روزہ رکھنے پر اپنا نظریہ پیش کیا ۔
News ID: 442553 Publish Date : 2020/04/21
قائد انقلاب اسلامی کے نظر میں کرونا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ کا حکم
قائد انقلاب اسلامی نے کرونا وبا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ رکھنے کا حکم بیان کیا ۔
News ID: 442537 Publish Date : 2020/04/19
آیت الله محمد یعقوبی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اپنے فتوے میں کہا کہ اگر صحت کے اصولوں کی مراعات سے کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں تو روز ساقط نہیں ہے ۔
News ID: 442517 Publish Date : 2020/04/15
آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کرونا کے پیش نظر مومنین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا: اگرعلم ہو کہ روزہ ، کرونا کا شکار ہونے کا سبب ہے تو روزہ توڑنا واجب ہے ۔
News ID: 442516 Publish Date : 2020/04/15
پاکستان:
حکومت پنجاب نے مذہبی اجتماعات کیلئے رمضان پیکج کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور پنجاب ارشاد احمد کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
News ID: 442512 Publish Date : 2020/04/15
آیت اللہ سیستانی نے لوگوں کی طرف سے کرونا وائرس کی وجہ سے پیش آئے جالات و ڈاکٹروں کی طرف سے دی جا رہی مختلف مشورے کو مد نظر رکھتے ہوئے استفتا کا جواب اس طرح پیش کیا ۔
News ID: 442495 Publish Date : 2020/04/12
News ID: 440495 Publish Date : 2019/05/31
محترمہ سائرہ ابراہیم :
محترمہ سائرہ ابراھیم سیرت و تعلیمات امام حسن ع کو معاشرے میں عام کرتے ہوے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ اھلبیت ع کے حقیقی پیروکاروں میں شامل ہو سکیں۔
News ID: 440446 Publish Date : 2019/05/25
News ID: 440365 Publish Date : 2019/05/13
News ID: 440364 Publish Date : 2019/05/12