‫‫کیٹیگری‬ :
27 June 2016 - 15:38
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 422436
فونت
بیسویں رمضان المبارک کو حسینیہ حضرت امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔
حسینیہ امام خمینی میں مجلس


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، بیسویں رمضان المبارک کو حسینیہ حضرت امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف طبقے کے افراد نے شرکت کی ۔

 

نماز ظھر کے بعد اس مجلس عزا کا آغاز ہوا جس میں حاج ماشاء الله عابدی نے مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام کے نوحے پڑھے اور حاضرین نے سینہ زنی کی ۔

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬