‫‫کیٹیگری‬ :
08 September 2016 - 15:04
News ID: 423101
فونت
حرم امیر المعمنین (ع) کے لیے عید غدیر کی مناسب سے طلاکاری شدہ پردے کا تحفہ
طلاکاری شدہ پردے

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روضہ مبارک امیر المومنین (ع) کو عید غدیر کے پرمسرت موقع پر ہندوستان کے ولائی و اہل بیت علیہ السلام کی محبت میں ڈوبے عاشق مولا علی کی طرف سے طلا کاری شدہ پردے تحفہ میں دئے گئے ہیں ۔

طلا کاری شدہ ان پردوں کی وصولی انتظامی کمیٹی کے ارکان کی موجودگی میں ہوئی ۔

ان پردوں کو عنقریب عید غدیر ایوان طلا کے سامنے  آویزاں کیا جائے گا۔/۹۸۹/ف/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬