حرم امام علی علیہ السلام

ٹیگس - حرم امام علی علیہ السلام
آٹھویں غدیر فیسٹویل کے آغاز پر، حرم امام علی علیہ السلام کے جنوبی گدستہ کی رونمائی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 441142    تاریخ اشاعت : 2019/08/26

حضرت امیر المؤمنین ؑ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے رول ماڈل اوراسوۂ کامل کی حیثیت رکھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438875    تاریخ اشاعت : 2018/12/13

حضرت امیر المؤمنین ؑ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے رول ماڈل اوراسوۂ کامل کی حیثیت رکھتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 438875    تاریخ اشاعت : 2018/12/13

حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
حوزہ علمیہ ھندوستان کے استاد نے کہا : جانشین رسولؐ ، باب مدینۃ العلم حضرت علی المرتضیؑ حق کی کھلی کتاب، ہیں آپؑ کی محبت،ایمان اور آپؑ سے بغض،کفراورآپؑ کی سیرت و تعلیمات سے انحرافمنافقت ہے، جو عشقِ علیؑ میں دیانتدار نہیں وہ قوم و ملت کا بھی دیانتدار نہیں۔! اسلام دشمن عناصر کے اس بیان کے خلاف ردِ عمل ظاہر کرنا اسلام کے ہر دبستان فکر کی دینی اور شرعی ذمہ داری تھی اور یہی محبت علیؑ کا تقاضا بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437784    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

آيت ‎الله مظاهری :
حضرت آیت ‌الله مظاهری نے کہا : ضروری ہے کہ ہمارا وقت امام علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان کرنے میں گذرے ، کبھی ہم لوگ اس عظیم ہستی کے سلسلہ میں غلو سے کام لیتے ہیں اور زیادہ گوئی کرتے ہیں جس سے امام علی علیہ السلام راضی نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436157    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

اوپک آرگنائزیشن کے سربراہ:
اوپک آرگنائزیشن کے سربراہ نے یاد دہانی کی کہ حضرت علی(ع) فقط مسلمانوں کے ہی نہیں بلکہ تمام انسانوں کے امام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435434    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

آیت الله سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے آیت ولایت پر اعتراض و شبہے پر اشارہ کرتے ہوئے اس تاکید کے ساتھ کہ انفاق الہی عبادتوں میں سے ایک بزرگ عبادت ہے بیان کیا : نماز کی حالت میں امام علی علیہ السلام کی طرف سے انگوٹھی دینا ان کے نماز کے خشوع و خضوع میں کوئی کمی کا سبب نہیں ہوتا ہے اور نماز کے باطل ہونے کا سبب بھی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428417    تاریخ اشاعت : 2017/06/06

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے شعبہ ریپئرنگ اینڈ انجیئرنگ اور ان کے متعلقہ اداروں کا دورہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427106    تاریخ اشاعت : 2017/03/26

شعبہ رضاکار اور حرم امام علی علیہ السلام کے جنرل سیکٹری کے دفتر کے تعاون سے بچوں کے لئے منعقد کیا جانے والا کیمپ اپنی تمام سرگرمیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 426308    تاریخ اشاعت : 2017/02/14

اسحاق جھانگیری :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جمہور نے کہا : اربعین حسینی کی مناسبت سے عراقی حکومت اور عوام اور قبائل کے ساتھ ساتھ حرم امام علی علیہ السلام کی طرف سے خلوص کے ساتھ ضیافت کا شکر گزار ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 424671    تاریخ اشاعت : 2016/11/24

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے کہا : حرم امیر المومنین (ع) ۵لاکھ زائرین کی اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر خدمت کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424348    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے کہا : حرم امیر المومنین (ع) ۵لاکھ زائرین کی اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر خدمت کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 424348    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

حرم امام علی علیہ السلام کے جنرل سیکٹری نے زائرین کی رھائش کے حوالے سے معلومات دریافت کی۔
خبر کا کوڈ: 424245    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

حرم امام علی علیہ السلام کے جنرل سیکٹری نے زائرین کی رھائش کے حوالے سے معلومات دریافت کی۔
خبر کا کوڈ: 424245    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

حرم علوی (ع) کے شعبہ قرآن کریم برائے خواتین کی جانب سے تیسرے حفظ و تلاوت قرآن کا مقابلہ ۔
خبر کا کوڈ: 423671    تاریخ اشاعت : 2016/10/06

حرم امیر المومنین (ع) نے عید غدیر کی مناسبت سے نجف اشرف شہر میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 423389    تاریخ اشاعت : 2016/09/22

حرم امیر المعمنین (ع) کے لیے عید غدیر کی مناسب سے طلاکاری شدہ پردے کا تحفہ
خبر کا کوڈ: 423101    تاریخ اشاعت : 2016/09/08