‫‫کیٹیگری‬ :
09 September 2016 - 21:41
News ID: 423131
فونت
عراق کے شہر نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی ٹیکنیکل ٹیم نے اسکول کی ترمیم مکمل کر لی ہے ۔
حرم امیر المومنین (ع)

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی ٹیکنیل ٹیم نے ایک اسکول کی ترمیم و مرمت کا کام مکمل کر لیا اور اس کا افتتاح انتظامی کمیٹی کے اراکین سید عیسی اور سید مظفر نے کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا : حرم امیر المومنین (ع) صوبہ میں مختلف سطح پر عوام کی رفاہ و بہبود کے لئے اہم منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ جس کا فائدہ صوبہ کے عوام کو ہوگا ۔

انتظمی کمیٹی کے ارکان نے بیان کیا : ان میں مدارس کی ترمیم اور مرمت کا کام بھی شامل ہے اور ان سکولوں کو فعال کرنا ہماری اہم ذمہ داری ہے ۔/۹۸۸/الف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬