‫‫کیٹیگری‬ :
22 September 2016 - 23:08
News ID: 423389
فونت
حرم امیر المومنین (ع) نے عید غدیر کی مناسبت سے نجف اشرف شہر میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
حرم امیر المومنین (ع)

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تعلقات عامہ کے نگران زید العکایشی نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ یہ سالانہ تقریب پرچم کشائی تھی ،یہ تقریب عراق کے مختلف صوبوں میں بھی اسی طرح منعقد کی جاتی ہے ۔

مرکزی تقریب کا انعقاد نجف اشرف میں کیا گیا جس میں حرم علوی کے نائب جنرل سیکٹری اور دیگر سربراھان نے شرکت کی ۔

تقریب میں مختلف قصیدے ،ترانے اور امیر المومنین (ع) کی شان میں خطابات بھی کئے گئے آخر میں حاضرین کا شکریہ ادا کیا گیا۔۹۴۰/۹۸۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬