‫‫کیٹیگری‬ :
28 September 2016 - 23:11
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423510
فونت
جامعہ شہید عارف حسین الحسینی (رح) میں ’’عظمت شہدا و استقبال محرم‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان مشھور و معروف شخصیتیں شریک ہوئیں ۔
عظمت شہدا و استقبال محرم کانفرنس


رسانیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ شہید عارف حسین الحسینی (رح) میں ’’عظمت شہدا و استقبال محرم‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا  جس میں بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ریاض حسین نجفی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما حجت الاسلام امین شہیدی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما حجت الاسلام رمضان توقیر، علامہ سید جواد ہادی، امامیہ علما کونسل کے صوبائی صدر خورشید انور جوادی، مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل اقبال بہشتی، نذیر مطہری، اصغر رجائی اور دیگر شریک ہوئے۔

کانفرنس کا اہتمام مدرسہ منتظمین کی جانب سے کیا گیا، جس میں علمائے کرام، عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔/۹۸۸/ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬