حرم علوی (ع) کے شعبہ قرآن کریم برائے خواتین کی جانب سے تیسرے حفظ و تلاوت قرآن کا مقابلہ ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے زیر سرپرستی شعبہ قرآن کریم برائے خواتین نے تیسرے ختم قرآن و تلاوت کے مقابلے کا انعقاد کیا ۔
اس مقابلہ میں ۱۵۰ خواتین قاریات نے مختلف مراحل میں کامیابی کے بعد شرکت کی ،یہ پروگرام تین دن تک جاری رہا ،
اس مقابلے کا مقصد عوام الناس میں قرآن مجید کی تلاوت کا شوق پید اکرنا تھا اخر میں اعزازی ڈگریاں تقسیم کی گئی۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے