‫‫کیٹیگری‬ :
09 October 2016 - 15:53
News ID: 423730
فونت
بحرین سے خواتین ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم نے حاضری دی اور عراق اور دیگر ممالک سے زیارت اربعین کے لئے تشریف لانے والی خواتین زائرات کے لئے طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خواتین ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم

کربلا میں بحرین کی خواتین پر مشتمل میڈیکل ٹیم کی آمد

بحرین سے خواتین ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم نے حاضری دی اور عراق اور دیگر ممالک سے زیارت اربعین کے لئے تشریف لانے والی خواتین زائرات کے لئے طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں گزشتہ روز بحرین سے خواتین ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل ٹیم نے حاضری دی اور عراق اور دیگر ممالک سے زیارت اربعین کے لئے تشریف لانے والی خواتین زائرات کے لئے طبی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

شعبہ خواتین کی سربراہ منال حسین نے بتایا کہ اس میڈیکل ٹیم میں تمام جسمانی شعبوں کے سپیشلسٹ لیڈی ڈاکٹرز موجود ہیں اور زائرات کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لئے انہوں نے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر پیس کیا ہے

یاد رہے یہ میڈیکل ٹیم مسلسل تین سالوں سے چھلم امام حسین (ع) کے موقع  پر رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی ہے۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬