حرم امیر المومنین علیہ السلام کی طرف سے اربعین امام حسین (ع) کی مناسبت سے شارع حولی پر ۱۵ہزار زائرین کی رہائش کا انتظام کیا گیا ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے شارع حولی پر ۱۵ہزار زائرین کے لئے رھائش کے انتظام کا اعلان کیا ہے۔
گزشتہ روز حرم کے جنرل سیکٹری نے زائرین چھلم امام حسین (ع) کے لئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا اور زائرین کی رہائش اور ضیافت کے لئے کئے گئے اقدامات کو قریب سے دیکھا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے