‫‫کیٹیگری‬ :
03 November 2016 - 23:16
News ID: 424245
فونت
حرم امام علی علیہ السلام کے جنرل سیکٹری نے زائرین کی رھائش کے حوالے سے معلومات دریافت کی۔
حرم امام علی علیہ السلام

حرم امام علی علیہ السلام کی طرف سے زائرین اربعین کی رہائش کا اہتمام

حرم امام علی علیہ السلام کے جنرل سیکٹری نے زائرین کی رھائش کے حوالے سے معلومات دریافت کی۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زیارت اربعین امام حسین (ع) کے قریب آنے کے بعد حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے زائرین کی رھائش اور دیگر سہولیات کے حوالے سے معلومات دریافت کی  ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ اس سال ۱۵۰ لاکھ افراد کی رھائش کا انتظام کیا گیا ہے۔ تا کہ زائرین کو پریشانی نہ ہو ۔

اس اجلاس میں شعبہ خدمات کے سربراہ کے علاوہ دیگر مسولین نے بھی شرکت کی۔

حرم کے جنرل سیکٹری نے زارئرین کےحوالے سے گفتگو کی اور تمام سرویسز کے بارے میں تفصیلا دریافت کیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬