‫‫کیٹیگری‬ :
16 November 2016 - 15:14
News ID: 424508
فونت
آج صبح ؛
ایران کے شھر اصفہان کے ھزاروں مومن اور دیندار لوگوں نے آج صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
رھبر

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق ، شھر اصفھان کے ۳۷۰ شهیدوں کی سالگرد کی مناسبت سے صوبہ اصفھان نمائندہ ولی فقیہ ، گورنر ، علماء ، سیاستمدار ، فوجی کمانڈرز ، مسئولین ، برجستہ شخصیتوں اور اس شھر کے ھزاروں مومن اور دیندار لوگوں نے آج بدھ کی صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

اس رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شھر اصفھان کی عوام سے ملاقات سے پہلے صوبہ اصفھان نمائندہ ولی فقیہ ، گورنر ، علماء ، سیاستمدار ، فوجی کمانڈرز ، مسئولین ، برجستہ شخصیتوں کی ملاقات کی اور پھر عوامی ملاقات کے لئے حاضر ہوئے ۔

اس ملاقات کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۸۶

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬