عراقی حکمرانوں نے صوبہ دیالیہ ، الانبار و صلاح الدین کے باشندوں کے اپنے گھروں کو واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: ابھی تک ۱۳ لاکھ آواره وطن عراقی اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رعد الدهلکی عراقی پارلیمنٹ کے برجستہ رکن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ابتداء سال سے ابھی تک آزاد ہونے والے علاقہ کے ۱۳ لاکھ افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ عالمی مراکز نے تخمینہ لگایا ہے کہ تقریبا ۱۰ لاکھ موصل کے شھری آورہ وطن ہوں گے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۱
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے