Tags - موصل
عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل میں ہونے والے کار بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
News ID: 439874 Publish Date : 2019/03/01
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437630 Publish Date : 2018/11/11
شیخ اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی تنظیم النجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا : موصل کی آزادی میں عراقی، ایرانی اور لبنانی شہداء کے پاک خون کا اہم کردار ہے ۔
News ID: 428951 Publish Date : 2017/07/11
موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
News ID: 428937 Publish Date : 2017/07/10
عراقی فوج نے موصل شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور داعشی دہشت گردوں کو دریائے دجلہ کی محض چند میٹر کی پٹی میں محصور کرکے ان کے فرار کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔ عراقی انٹیلی جنیس نے عام شہریوں کے بھیس میں فرار ہونے والے درجنوں ملکی اور غیر ملکی داعشی دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
News ID: 428914 Publish Date : 2017/07/08
عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں نئے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے اور اس پورے علاقے کی آزادی کا وقت بہت قریب آ گیا ہے۔
News ID: 428778 Publish Date : 2017/06/29
حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا : عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران ہی عراقی قوم کو سکیورٹی فورسز کی کامیابی کی اچھی خبریں ملیں گی۔
News ID: 428738 Publish Date : 2017/06/27
حیدر العبادی :
عراق کے وزير اعظم نے کہا : موصل کی مکمل آزادی میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں۔
News ID: 428669 Publish Date : 2017/06/23
حیدر العبادی :
عراق کے وزيراعظم نے اعلان کیا : دہشت گرد تکفیری گروہ داعش پر فتح و کامیابی کا وقت بہت قریب پہنچ گیا ہے ۔
News ID: 428305 Publish Date : 2017/05/30
عراق کی عوامی رضاکارفورس نے مغربی موصل کے علاقے القیروان میں داعش کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے۔
News ID: 428106 Publish Date : 2017/05/17
عراقی فوج کے سربراہ :
عراقی فوج کے سربراہ نے کہا : رمضان المبارک سے قبل ہی موصل وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک ہوجائےگا۔
News ID: 428026 Publish Date : 2017/05/12
عراقی اہلسنت علما کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے موصل میں الولا اسکول پر دانستہ طور پر بمباری کی ہے۔
News ID: 427961 Publish Date : 2017/05/07
عراقی سیکورٹی فورس نے موصل میں جاری فوجی آپریشن کے دوران داعش کے متعدد کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
News ID: 427886 Publish Date : 2017/05/03
حیدرالعبادی :
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اورعوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
News ID: 427629 Publish Date : 2017/04/20
امریکہ نے مغربی موصل میں عراقی فوج کے خلاف داعش کے ہاتھوں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق کر دی ہے ۔
News ID: 427615 Publish Date : 2017/04/20
عراق کے شہر موصل کے مغربی علاقے میں امریکہ کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے ہوائی حملوں میں دو سو تیس عام شہری جاں بحق ہو گئے جن میں بیشتر خواتین و بچے شامل ہیں۔
News ID: 427083 Publish Date : 2017/03/24
عراقی فوج کے ایک کمانڈر نے موصل کے مغربی میں واقع نابلس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 426996 Publish Date : 2017/03/20
شیخ صادق الحسین:
عراق کے صوبے دیالہ کی صوبائی کونسل کی سلامتی کی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے دیالہ میں داعشی دہشت گردوں میں اندرونی اختلافات کے نتیجے میں پھوٹ پڑگئی ہے۔
News ID: 426953 Publish Date : 2017/03/18
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
News ID: 426928 Publish Date : 2017/03/17
عراقی افواج نے موصل میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کا کارخانہ اور مغربی موصل کے کئی دیگر علاقوں کو آزاد کرا لیا-
News ID: 426888 Publish Date : 2017/03/15