Tags - موصل
عراق کی البدر تنظیم کے سیکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی اجازت سے موصل شہر میں داخل ہو سکتی ہیں۔
News ID: 424124 Publish Date : 2016/10/29
شمالی عراق کے شہر موصل کے تمام سیکٹروں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 424081 Publish Date : 2016/10/26
عراقی فوج کے جنگی طیاروں کے موصل شہر پر ہوائی حملوں میں داعش کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID: 424051 Publish Date : 2016/10/25
آیت اللہ سید علی سیستانی:
آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے خصوصی نمائندے نے آیت اللہ سید علی سیستانی کی طرف سے سیکیورٹی فورسز اور اہل موصل کے لیے دیا گیا پیغام پیش کیا ۔
News ID: 424049 Publish Date : 2016/10/25
موصل کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی سترہ اکتوبر سے شروع ہوئی ہے جس میں دن بہ دن عراقی فوج کو کامیابیاں مل رہی ہیں ۔
News ID: 424025 Publish Date : 2016/10/24
داعش کی جانب سے موصل اور ارد گرد کے علاقوں سے ۵۵۰ خاندانوں کو اپنے ساتھ لے جانا انتہائی تشویشناک ہے ۔
News ID: 424017 Publish Date : 2016/10/23
عراقی فوج اور رضاکار فوج نے جنوب مشرقی موصل کے آزاد شدہ علاقہ میں نماز شکرانہ ادا کی ۔
News ID: 424012 Publish Date : 2016/10/23
عراقی فوج کا عراق کے شہر موصل کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کے لئے فوجی آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ۴۰۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 424011 Publish Date : 2016/10/23
عراق کے شہر موصل میں سعودی عرب سے منسلک خونخوار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بچوں اور نوجوان لڑکوں سمیت ۲۸۰ سے زائد افراد کو قتل کردیا ہے۔
News ID: 424002 Publish Date : 2016/10/22
نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے عالمی مراکز کی جانب سے عراق کی حمایت کی جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا: موصل کا مستقبل موجودہ حالات سے کہیں بہتر ہوگا ۔
News ID: 423982 Publish Date : 2016/10/22
داعش کے قبضے سے شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کا آپریشن بھی پوری قوت کے ساتھ جاری رہا ۔
News ID: 423968 Publish Date : 2016/10/21
عراقی فورسز نے موصل کے جنوب میں فوجی آپریشن کے دوران ۲۲۰ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔
News ID: 423966 Publish Date : 2016/10/21
عراق کے شمالی شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کی کارروائیاں پوری شدت کے ساتھ جاری رہیں ۔
News ID: 423964 Publish Date : 2016/10/21
عراق کے شمالی شہر موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے عراقی افواج کی کارروائیاں بدھ کو تیسرے روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری رہیں۔
News ID: 423938 Publish Date : 2016/10/19
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہونے اور اس ملک میں مکمل امن و استحکام کے قیام تک عراقی قوم اور حکومت کے ساتھ رہے گا-
News ID: 423920 Publish Date : 2016/10/18
حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ترک فوجیوں کو بہر صورت عراق سے واپس جانا ہو گا۔
News ID: 423917 Publish Date : 2016/10/18
عراق:
عراق میں موصل کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
News ID: 423882 Publish Date : 2016/10/17
داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں اپنی حالیہ شکست کے بعد الشرقاط کے اسٹریٹیجک علاقے میں اپنے کمانڈر اور چند دیگر دہشت گردوں کو نذر آتش کر دیا۔
News ID: 423457 Publish Date : 2016/09/25
حجت الاسلام سید عمارحکیم :
عراق کے قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا : موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں عراق کی سبھی فورسز کی شرکت ضروری ہے۔
News ID: 423157 Publish Date : 2016/09/10
عراقی بحران کی آخری صورتحال؛
رسا نیوز ایجنسی – موصل پر دھشت گرد داعش کے مکمل قبضے اور اس گروہ کی جانب سے موصل میں علاقائی حکومت تشکیل دیئے جانے نے اس شھر کو انسانی فاجعہ سے روبرو کردیا ہے ۔
News ID: 6943 Publish Date : 2014/06/26