موصل - صفحه 2

ٹیگس - موصل
شیخ صادق الحسین:
عراق کے صوبے دیالہ کی صوبائی کونسل کی سلامتی کی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے دیالہ میں داعشی دہشت گردوں میں اندرونی اختلافات کے نتیجے میں پھوٹ پڑگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426953    تاریخ اشاعت : 2017/03/18

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426928    تاریخ اشاعت : 2017/03/17

عراقی افواج نے موصل میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کا کارخانہ اور مغربی موصل کے کئی دیگر علاقوں کو آزاد کرا لیا-
خبر کا کوڈ: 426888    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

عراقی شہر موصل سے نکلنے والے آخری راستے پر بھی عراقی فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا ہےجس کے بعد داعش کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426848    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

روس نے عراق کے شہر موصل میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی خبروں کو سینسر کرنے پر مغربی ذرائع ابلاغ کے رویّے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426655    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

تلعفر میں بدھ کے روز داعش کے زیرکنٹرول علاقے میں ایک امریکی طیارے سے چھے افراد باہر نکلے اور انہوں نے کئی پیکٹ داعش کے حوالے کئے۔
خبر کا کوڈ: 426494    تاریخ اشاعت : 2017/02/23

عراقی افواج نے اپنی تازہ ترین کارروائی میں موصل کے مغربی محلے البوسیف کو آزاد کرا لیا ہے اور جلد ہی موصل کے ہوائی اڈے کو بھی آزاد کرالیں گی۔
خبر کا کوڈ: 426452    تاریخ اشاعت : 2017/02/21

عراق میں مغربی موصل کی آزادی کیلئے جاری آپریشن میں اب تک دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے ۷۹ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 426433    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ کے چالیس عناصر کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 426186    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے موصل کے قریب واقع تلعفر شہر کے مغربی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426088    تاریخ اشاعت : 2017/02/03

عراق کے شہر موصل کے مشرقی حصے پر عراقی فوج کے مکمل قبضے اور وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی شکست کے بعد بچوں کے تمام اسکول ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425965    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل کے علاقے رشیدیہ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 425892    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

شام سے متعلق انسانی حقوق کے مرکز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حلب کے مضافاتی علاقوں میں گذشتہ دو مہینوں کے دوران شام کے کم کم از کم دو سو انچاس عام شہری ترکی کے حملوں میں مارے گئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 425726    تاریخ اشاعت : 2017/01/16

عراق کے شمالی صوبے نینوا کی گورننگ کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ عراقی افواج نے موصل کے مشرقی علاقوں میں اپنے ٹھکانوں کو مستحکم بناتے ہوئے داعش کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہے-
خبر کا کوڈ: 425652    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

عراق کی مشترکہ فورسیز نے مشرقی موصل کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کی کاروائی کے آخری مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے ڈیڑھ سو سے زائد داعشیوں کو ہلاک کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425593    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

شام کے شمالی شہر رقہ کے قریبی علاقے میں امریکی اتحاد کے طیاورں کے حملے میں ایک بار پھر متعدد عام شہری مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425545    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل کے چند دیگر محلّوں کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں -
خبر کا کوڈ: 425530    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

امریکی فوج نے اپنے لڑاکا طیاروں کے حملوں میں، شام کے دسیوں شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425478    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

عراق کی فیڈرل پولیس نے ایک بیان میں موصل کی آزادی کی کاروائی میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
خبر کا کوڈ: 425475    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری ہے جس میں مزید دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425442    تاریخ اشاعت : 2017/01/02