ٹیگس - موصل
عراق:
عراقی افواج نے موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے شہر کے مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425121 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
داعش دہشتگردوں نے ان افراد کو پھانسی دینے کے بعد ایک اجتماعی قبر میں دفن کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425035 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس کے دوران عراقی افواج نے شاندار پیشقدمی کی ہے
خبر کا کوڈ: 425006 تاریخ اشاعت : 2016/12/11
شمالی شہر موصل کو آزاد کرانے کے لئے آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے جس کے دوران عراقی افواج نے شاندار پیش قدمی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424975 تاریخ اشاعت : 2016/12/10
عراق کے شہر موصل میں ایک داعش کی دہشت گردانہ کاروائی کے نتیجہ میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 424921 تاریخ اشاعت : 2016/12/07
عراق:
عراق کے شہر موصل کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے قبضے سے مزید کچھ علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424874 تاریخ اشاعت : 2016/12/05
شمالی عراق کے شہر موصل میں دہشت گردانہ کاروائی میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424856 تاریخ اشاعت : 2016/12/04
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک قافلے کو تہس نہس کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424785 تاریخ اشاعت : 2016/11/30
حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم نے اس ملک کے شمالی شہر موصل کو داعش کے چنگل سے پوری طرح آزادی کے لئے جاری لڑائی رواں سال کے آخر تک ختم ہو جانے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا : جس طرح عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز پیش قدمی کر رہے ہیں موصل کی آزادی بہت نزدیک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424763 تاریخ اشاعت : 2016/11/29
عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424704 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
عراق کی عوامی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے پانچویں مرحلے کا آغاز کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 424691 تاریخ اشاعت : 2016/11/25
عراقی حکمرانوں نے صوبہ دیالیہ ، الانبار و صلاح الدین کے باشندوں کے اپنے گھروں کو واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہا: ابھی تک ۱۳ لاکھ آواره وطن عراقی اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424510 تاریخ اشاعت : 2016/11/16

داعش کے دہشت گردوں نے گھروں کی چھتوں پر مورچے بنا لئے ہیں اور شہریوں کو گھروں کے نچلے حصوں میں بند کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424462 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
داعش کے دہشت گردوں نے گھروں کی چھتوں پر مورچے بنا لئے ہیں اور شہریوں کو گھروں کے نچلے حصوں میں بند کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424462 تاریخ اشاعت : 2016/11/14
عراقی فوج، موصل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران پیش قدمی کرتے ہوئے قادسیہ کے علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424430 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
عراقی فوج، موصل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران پیش قدمی کرتے ہوئے قادسیہ کے علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424430 تاریخ اشاعت : 2016/11/12
عراقی فوج نے موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران صوبے نینوا کے کئی اور علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 424400 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
عراقی فوج نے موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران صوبے نینوا کے کئی اور علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 424400 تاریخ اشاعت : 2016/11/11
خبر کا کوڈ: 424354 تاریخ اشاعت : 2016/11/09