‫‫کیٹیگری‬ :
24 November 2016 - 23:47
News ID: 424669
فونت
مضیف حرم (مہمان خانہ امام علی (ع)) نے کربلا سے واپس آنے والے زائرین میں ہزاروں پیکٹ کھانے تقسیم کئے۔
حرم امیر المومنین (ع) کےمہمان خانہ ک طرف سے زائروں کی خدمت

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کےمہمان خانہ کے عملہ اور دیگر رضاکار افراد نے زیارت کربلا سے لوٹنےوالے زائرین میں ہزاروں کی تعداد میں کھانے تقسیم کئے ۔

اس کا سلسلہ یکم صفر سے اب تک جاری ہے ۔جس کے تحت روزانہ تین وقت کا کھانا زائرین کرام کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر مہمان خانہ کے انچارج سید مقداد خرسان نے بتایا کہ ہم نے وفات رسول اکرم(ص) کے سلسلہ میں بھی خصوصی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬