‫‫کیٹیگری‬ :
27 November 2016 - 13:24
News ID: 424722
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے حرم کے ارد گرد قائم مراکز میں تین وقت کھانے کی تقیسم مسلسل جاری ہے ۔
زائرین نجف

زائرین نجف کے لئے نذر کا سلسلہ جاری

حرم امیر المومنین (ع) کے حرم کے ارد گرد قائم مراکز میں تین وقت کھانے کی تقیسم مسلسل جاری ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم وعلوی(ع) کربلا سے زیارت اربعین کا شرف حاصل کرنے کے بعد آنے والے زائرین کی خدمت میں مصروف ہے۔

خارجی سرویسز کے نگران رعد کشکول نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ ہمارے خادمین اور دیگر عملہ مسلسل واپس لوٹنے والے زائرین کو تمام سہولیات فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔

جبکہ اس دوران زائرین کرام میں ہزاوروں پیکٹ کھانے تقسی کئے جارہے ہیں ۔

دوسری جانب انہوں نے بتایا کہ زیارت اربعین کے تمام ہونے کے بعد وفات رسول اکرم(ص) کی خاطر دوبارہ ملینز زائرین نجف اشرف شہر کا رخ کر رہے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬