‫‫کیٹیگری‬ :
26 January 2017 - 16:29
News ID: 425934
فونت
آیت الله طبسی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے وہابیوں کی چالاکی و حیلہ سے مقابلہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : وہابیوں کا مقصد مختلف ممالک میں تفرقہ و تنازعہ پیدا کرنا ہے ، اس وجہ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ ان کے حیلہ و چلاکی کے جال میں گرفتار نہ ہوا جائے ۔
آیت الله طبسی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر آیت الله نجم الدین طبسی نے مالیزی کا علماء سے ملاقات میں بیان کیا : دشمن میڈیہ اور دشمنوں کی تشہیر اس طرح ہے کہ بعض لوگ گمان کرتے ہیں کہ شیعیان امام خمینی (ره) کو نبی جانتے ہیں ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ افریقہ کے لوگ معنوی فقر میں زندگی گزار رہے ہیں وضاحت کی : خداوند عالم آپ مالیزی کے علماء کے لئے مواقع پیدا کیا ہے کہ افریقہ ممالک میں اسلام کی تبلیغ کریں ۔

حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے مالیزی میں وہابیت کے نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے اور بیان کیا : علمای اسلام کو چاہیئے کہ وہ ہوشیار رہیں اور وہابی مسلمان کی صورت میں افریقی ممالک میں وارد نہ ہو سکیں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۲۴/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬