آیت الله طبسی

ٹیگس - آیت الله طبسی
آیت الله نجم الدین طبسی:
آیت الله طبسی نے کہا: حضرت فاطمہ زهراء(س) نے منافقانہ تحریک کا پردہ فاش کردیا، رسول اسلام(ص) کے معینہ راستہ سے انحراف مسلمانوں کی مشکلات کی بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 439615    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

آیت الله طبسی:
آیت الله طبسی نے معاشرے میں دینی شعائر کی اشاعت کو ضروری جانا ہے اور کہا : لوگوں کے عقیدے کی حفاظت میں اور دینی شہبات کا جواب دینے میں دینی تقاریب کا کردار غیر قابل انکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429503    تاریخ اشاعت : 2017/08/15

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے آل سعود اور وہابیوں کی جنایتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہابی غاصب اسرائیل کی طرح جنایت کار اور ان کے اتحادی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428255    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

آیت الله طبسی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے وہابیوں کی چالاکی و حیلہ سے مقابلہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : وہابیوں کا مقصد مختلف ممالک میں تفرقہ و تنازعہ پیدا کرنا ہے ، اس وجہ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ ان کے حیلہ و چلاکی کے جال میں گرفتار نہ ہوا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425934    تاریخ اشاعت : 2017/01/26