وہابی

ٹیگس - وہابی
نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں امام حسین (ع) کے خلاف مصر کے وہابی وں کی جانب سے پیش کردہ شبہہ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہابی اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441220    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437145    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

عراق کی رضاکار فورسز نے سامراء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437145    تاریخ اشاعت : 2018/09/15

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434987    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران ۲۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434983    تاریخ اشاعت : 2018/02/11

پاکستان اورافغانستان میں سرگرم وہابی سرگرم دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کا اہم رکن اور کالعدم جماعت الاحرار کا کمانڈر خالد عمر خراسانی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 430434    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے آپریشن کے دوران ۵ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430149    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

کراچی پاکستان:
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں ۴ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ادھر عزیز آباد سے بھی ایک برقعہ پوش دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429170    تاریخ اشاعت : 2017/07/25

تمام مسلمانوں کے بر خلاف وہابی یہ سمجھتے ہیں کہ انبیاء اور آئمہ اہل بیت علیھم السلام کی قبروں کا احترام اور تعظیم کرنا خدا کے ساتھ شرک کرنا ہے اور ایسا کرنے والے کی سزا قتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 428851    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

آیت الله طبسی:
حوزہ علمیہ قم میں جامعہ مدرسین کے ممبر نے وہابی وں کی چالاکی و حیلہ سے مقابلہ کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : وہابی وں کا مقصد مختلف ممالک میں تفرقہ و تنازعہ پیدا کرنا ہے ، اس وجہ سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کہ ان کے حیلہ و چلاکی کے جال میں گرفتار نہ ہوا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425934    تاریخ اشاعت : 2017/01/26

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ قم کے مشھور استاد آیت اللہ سید احمد خاتمی نے شہید شیخ حسن شحاتہ اور انکے ھمراہ شہیدوں کی مجلس ترحیم میں خطاب میں وہابی مفتیوں اور غاصب صیہونیت اسرائیل کو اس مجرمانہ فعل کا حقیقی ذمہ دار ٹھرایا۔
خبر کا کوڈ: 5590    تاریخ اشاعت : 2013/06/29

آیت الله خاتمی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله خاتمی نے اسلامی دنیا و انسانیت کے طرفداروں سے دنیا میں تشیع کے قتل عام کے خلاف متحد ہونے کی تاکید کی ہے اور کہا : اس وقت شیعہ و سنی اور وہ تمام لوگ جو انسان کے لئے ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں وہ سب لوگ مل کر ان وحشی آدم کش کے مقابلہ میں محاذ قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5586    تاریخ اشاعت : 2013/06/27