11 February 2018 - 12:50
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434983
فونت
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران ۲۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
وہابی دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز  نے صوبہ بلوچستان میں  آپریشن ردالفساد کے دوران ۲۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں فورسز کی جانب سے آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے۔

ایف سی نے انٹیلی جنس اطلاعات پر صوبہ بلوچستان کے علاقوں بلیدہ، گشکور، تراٹھا اور پشین میں کارروائی کی۔

آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورس نے بڑی تعداد میں راکٹ، سب مشین گنز، اسنائپر رائفلز، لیپ ٹاپ اور جی پی ایس ڈیوائسز برآمد کرلیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬