‫‫کیٹیگری‬ :
09 March 2017 - 13:05
News ID: 426767
فونت
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل پا کستان کرا چی ڈویزن کی جانب سے تنظیمی تر بیتی کنو یشن سولجر بازار میں منعقد ہوا ۔
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کو نسل پا کستان کرا چی ڈویزن کی جانب سے تنظیمی تر بیتی کنو یشن سولجر بازار میں منعقد ہوا ۔

تر بیتی کنو یشن سے خطاب میں حجت الاسلام ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا تنظیمیں اپنے مقا صد اور حصول کے لئے زر یعہ ہوا کرتی ہیں جس کے زر یعے انسان اپنے اعلی اہداف تک پہنچتا ہے لیکن اگر تنظیمیں بغیر مقصد کے معاشرے میں کام کریں تو معا شرے کی اصلاح کے بجائے نقصان ہوتا ہے ۔

انہوں نے کہا : آج ہم جس معا شرے میں زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان جن مسائل سے دوچار ہے اُس کی بنیا دی وجہ تنظیموں کا بے مقصد ہونا اور کارکنا ن کا بے تر بیتی ہونا ہے لہذا کارکنان کو چائیے کہ معا شرے کی اصلاح سے پہلے خود سازی اصلاح نفس کے لئے اپنی تر بیت کریں اور جب انسان ایک منزل تک پہنچ جائے تو پھر معاشرے کہ بگاڑ کی اصلاح کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

انہو نے کہا : آج ہمارا معا شرا مختلف انحرافات کا شکار ہے جس کی وجہ سے ملک میں انارگی پھیلی ہوئی ہے اس وقت پا کستان کو دو چیلنجز کا سامنا ہے ایک مغر بی ثقافتی یلغار ہے جس نے معا شرے میں بے حیائی کو پر وان چڑ ھایا ہے دوسرا چیلنج ملک میں جاری دہشت گردی ہے جس کی وجہ سے پا کستان کی سالمیت داؤں پر لگی ہوئی ہے ایسے معا شرے میں وہ افراد کار آمد ثا بت ہو سکتے ہیں اور ملک کو ان چیلنجز سے نکال سکتے ہیں ۔

جو خود تر بیتی یافتہ ہو پاکستان میں سیاسی اور مزہبی جماعتوں کو چائیے کہ اپنے طالبہ ونگ کی تر بیت کریں تاکہ ملک کو جو مسائل در پیش ہیں اُن کا سامنا کیا جاسکے تر بیتی نشت کہ آخر میں قرارداد منظور کی گی کہ سانحہ سہون کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے اور کو ئٹہ میں پھنے زائرین کو سیکیورٹی فراہم کر کے زیارات کے لئے روانہ کیا جائے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬