ٹیگس - حجت الاسلام ناظر عباس تقوی
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ اگر اسکے باوجود مسائل کا حل نہیں نکالا گیا تو سندھ سے لانگ مارچ کا اعلان کرینگے اور لانگ مارچ کرتے ہوئے تفتان بارڈر تک جائیں گے، جس میں سندھ کی عوام بھرپور شرکت کریگی، پھر اگر ملک کی صورتحال خراب ہوئی تو اسکی تمام تر ذمہ داری وفاقی وزیر داخلہ اور حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 437380 تاریخ اشاعت : 2018/10/13

حجت الاسلام ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل پا کستان کرا چی ڈویزن کی جانب سے تنظیمی تر بیتی کنو یشن سولجر بازار میں منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 426767 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
صوبائی دفتر میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر انسانی حقوق کے عالمی چیمپئن کیوں خاموش ہیں، بھارت کشمیر سے کسی صورت قبضہ ختم کرنے کو تیار نہیں، تو پھر پاکستانی حکمران کیوں مسئلہ کشمیر پر لچک دکھا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426143 تاریخ اشاعت : 2017/02/06
حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : حکومت نے اگر نشتر پارک کے جلسے کو روکنے کی کوشش کی تو ہم پورے سندھ کی ہر شاہراہ کو نشتر پارک بنا دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 423275 تاریخ اشاعت : 2016/09/16