‫‫کیٹیگری‬ :
02 June 2017 - 13:38
News ID: 428355
فونت
رمضان المبارک کے مبارک مہینہ کی مناسبت سے عبادات و دعا کے ساتھ ساتھ حرم امیرالمومنین (ع) میں یکم رمضان سے ہر روز صبح نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن مجید کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
حرم امیرالمومنین (ع) میں رمضان المبارک

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے مبارک مہینہ کی مناسبت سے عبادات و دعا کے ساتھ ساتھ حرم امیرالمومنین (ع) میں یکم رمضان سے ہر روز صبح نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن مجید کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

حرم امیر المومنین کے ثقافتی امور کے ذمہ دار امیر کعبی نے نے اس سلسلہ میں بتایا کہ ان بابرکت ایام سے استفادہ کرنے کے لئے روزانہ نماز فجر کے بعد ختم قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جس میں کثیر تعداد میں مومنین شرکت کرتے ہیں ۔

قرآن کریم کی تلاوت و منظم قرآن خوانی کے لئے جید قاریان کرام کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔ اس تلاوت بہار کے پروگرام کو مختلف ٹی وی چینلز براہ راست نشر بھی کی جا رہی ہے تا کہ جو لوگ حرم میں حاضر نہیں ہو سکتے وہ گھر سے ہی اس روحانی پروگرام میں شرکت کر سکیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬