‫‫کیٹیگری‬ :
09 June 2017 - 15:38
News ID: 428464
فونت
صدر تحریک عراق کے سربراہ نے تہران دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تہران دہشت گردانہ حملہ کو دہشت گردی سے مقابلہ کو جدی اعلان کیا ۔
حجت الاسلام سید مقتدی صدر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر تحریک عراق کے سربراہ حجت الاسلام سید مقتدا صدر نے گذشتہ روز تہران میں دہشت گردی حملہ کی مذمت میں اپنے پیغام جاری کر کے بیان کیا : دہشت گردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں ہے اور اپنے ہی ملک میں مسلمانوں کو قربان کر دیتے ہیں ۔

مقتدی صدر نے وضاحت کی : پر امن تہران دہشت گرد حادثہ کا شکار ہو گیا ، اور اس حادثہ کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم سب لوگ متحد ہو کر دہشت گردی سے مقابلہ کریں ۔

صدر تحریک عراق کے سربراہ نے اعلان کیا : تمام لوگ آپس میں مذاکرہ کریں اور اختلاف پیدا کرنے سے دوری اختیار کریں اور دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے پہلے سے زیادہ متحد ہوں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۱۶۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬