Tags - تہران حملہ
حجت الاسلام والمسلمین سید محمود علوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلیجنس نے کہا : امام زمانہ(عج) کے گمنام سپاہیوں نے جو ۴۲ یا ۴۳ دہشت گرد گرفتار کئے ہیں ان میں بعض نے تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں معاونت فراہم کی۔
News ID: 428488 Publish Date : 2017/06/11
صدر تحریک عراق کے سربراہ نے تہران دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تہران دہشت گردانہ حملہ کو دہشت گردی سے مقابلہ کو جدی اعلان کیا ۔
News ID: 428464 Publish Date : 2017/06/09
ایک اہلسنت عالم دین :
ایران کے سرکردہ اہلسنت علما نے تہران میں امام خمینی رح کےحرم اور پارلیمنٹ ہاؤس پر داعش کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو دین اور انسانیت کے منافی قرار دیا ہے۔
News ID: 428461 Publish Date : 2017/06/09
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا : تہران دہشت گردانہ حملہ انتہائی بذدلانہ اقدام ہے جو ماہ مبارک رمضان کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف ہے ۔
News ID: 428459 Publish Date : 2017/06/09
حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : تہران پارلیمنٹ اور امام خمینیؒ کے مزار اقدس پر دہشتگردی ایک بزدلانہ اقدام ہے ۔
News ID: 428456 Publish Date : 2017/06/08
بشار اسد نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کل تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 428455 Publish Date : 2017/06/08
حیدرآباد شہر کے مسلمانوں کی اسمبلی کے جنرل سیکرٹری اسد الدین اویسی نے دہشتگردوں کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مرقد پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 428450 Publish Date : 2017/06/08
ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے بدھ کے روز تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت جاری کرتے ہوئے بتایا تمام دہشت گردوں کا تعلق ایک تکفیری وہابی گروپ سے ہے۔
News ID: 428447 Publish Date : 2017/06/08