‫‫کیٹیگری‬ :
07 August 2017 - 17:37
News ID: 429376
فونت
پاکستان شھید عارف حسینی کی پرسی پر؛
شہید قائد حجت الاسلام و المسلمین عارف حسین الحسینی کی ۲۹ویں برسی موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد پاکستان میں مہدی برحق کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔
مہدی برحق کانفرنس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شہید قائد حجت الاسلام و المسلمین عارف حسین الحسینی کی ۲۹ویں برسی موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام  پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد پاکستان میں مہدی برحق کانفرنس کا انعقاد ہوا ، جس میں ملک کے نامور علماء، مذہبی و سیاسی رہنماؤں اور ہزاروں کی تعداد میں کارکنان، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔

کانفرنس سے حجت الاسلام مرزا یوسف حسین، حجت الاسلام ظہیر الحسن نقوی، حجت الاسلام مبارک موسوی، حجت الاسلام برکت علی مطہری، حجت الاسلام محمد اقبال بہشتی، حجت الاسلام اعجاز بہشتی، حجت الاسلام اصغر عسکری، حجت الاسلام نقی نقوی، حجت الاسلام حسن ہمدانی،حجت الاسلام اقتدار نقوی، حجت الاسلام محمد اقبال کامرانی، حجت الاسلام دوست علی سعیدی، حجت الاسلام احسان دانش، سید ناصر شیررازی، سید اسد عباس نقوی، نثار فیضی، ملک اقرار، حجت الاسلام محمد امین شہیدی، سنی اتحاد کونسل کےچیئرمین حامد رضا، پیر معصوم نقوی اور حجت الاسلام و المسلمین راجا ناصر عباس سمیت دیگر نامور شیعہ سنی علما اور ممتاز شخصیات نے خطاب کیا ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬