‫‫کیٹیگری‬ :
04 November 2017 - 07:43
News ID: 431657
فونت
آیت الله سبحانی :
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے کہا : وہ مسلمان جو دنیا میں ظلم و بربریت کے شکار ہیں روایت کے مطابق ان کو امیدوار ہونا چاہیئے ، ظالموں کی عمر ختم ہو رہی ہے اور ظلم و بلا سے مقابلہ انسان کو لوہے کی طرح مضبوط بنا دیتی ہے تا کہ ظالم اور ستم گروں سے مقابلہ کر سکیں ۔
آیت الله سبحانی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت الله جعفرسبحانی مرجع تقلید نے ایران کے مقدس شہر قم کے مسجد اعظم میں منعقدہ اپنے درس میں حضرت امام علی علیہ السلام سے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : یقینا میانمار کا حادثہ دل کو جلا دیتا ہے اور جب بھی بے گھر بچے اور خواتین کی رونے کی حالت والی تصویر دیکھتا ہوں تو بہت تکلیف ہوتی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : امیرالمومنین علی علیہ السلام نے فرمایا خداوند عالم دنیا کے ظالموں کی کمر طولانی مدت اور سہولیات کے بعد توڑ دیتا ہے ، بچے اور خواتین کو غلط بہانہ اور یہ کہ ان کی فکری عقیدہ کے مخالف ہیں ان کو بے گھر کی ہے ، خداوند عالم کچھ دن فرصت دینے کے بعد ظالموں کو اس کے کئے کی سزا دیتا ہے ۔

حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ ایک زمانہ گزرنے کے بعد میانمار میں ان جابروں کی کمر ٹوٹ جائے گی بیان کیا : خداوند عالم جب کسی کی ناکامی و مظلومیت کی بھڑپائی کرنا چاہتا ہے تو اس کے بلا و سختی کو تحمل کرنے کے بعد اس کی سختی ختم کر دیتا ہے ۔

وی ادامه داد: مسلمانانی که در جهان تحت فشار هستند با توجه به روایت بیان شده باید امیدوار باشند، عمر ظالمان به پایان رسیده و ظلم ها و بلاها انسان را همانند آهن آبدیده می کند تا در برابر ستمگران بایستند و با آنان مقابله کنند، انسان باید به وعده های الهی اعتماد داشته باشد۔

انہوں نے اپنی گفت و گو کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے کہا : وہ مسلمان جو دنیا میں ظلم و بربریت کے شکار ہیں روایت کے مطابق ان کو امیدوار ہونا چاہیئے ، ظالموں کی عمر ختم ہو رہی ہے اور ظلم و بلا سے مقابلہ انسان کو لوہے کی طرح مضبوط بنا دیتی ہے تا کہ ظالم اور ستم گروں سے مقابلہ کر سکیں ، انسان کو خداوند عالم کے وعدہ پر اعتماد کرنا چاہیئے ۔/۹۸۹/ف۹۷۵/ 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬